تازہ ترین
ایران کا گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر انعام کااعلان
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر66 ہزار 100 ڈالرانعام کا اعلان کیا ہے۔
برطانوی میڈیا نے ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی پائلٹ کو زندہ پکڑنے والے شہری کو انعام دیاجائے گا۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام کے مطابق طیارے کےپائلٹ کوبچا لیا،تاہم عملے کا ایک رُکن لاپتہ ہے، لاپتا اہلکار طیارے میں موجود ویپن سسٹمز آفیسر تھا۔
امریکی ایف 15 طیارہ گزشتہ روز جنوبی ایران میں مار گرایا گیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

