تازہ ترین
ایرانی وزیرخارجہ روس پہنچ گئے، صد پیوٹن سے اہم ملاقات ہوگی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی روس کے شمالی مغربی شہرسینٹ پیٹرز برگ پہنچ گئے، ایرانی وزیرخارجہ آج روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اہم ملاقات کریں گے-
رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی مذاکرات اور جنگ بندی کی صورتحال پر مشاورت کریں گے، عباس عراقچی جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کی تفصیلات سے بھی آگاہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاک فوج کی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ
یہ دورہ خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے جہاں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

