Connect with us

تازہ ترین

میئرنیویارک ظہران ممدانی کی سان ڈیاگو میں اسلامک سینٹرپر فائرنگ کی مذمت

new-york-mayor

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) میئر نیویارک ظہران ممدانی نےسان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسےمسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی حملہ قرار دیا ہے۔

اپنےبیان میں ظہران ممدانی نے کہا کہ سان ڈیاگو کےاسلامی مرکز پر حملےکی خبر سن کر شدید صدمے میں ہوں،میری ہمدردیاں متاثرین کے اہلِخانہ کے ساتھ ہیں۔

انہوں نےکہاکہ ابتدائی اطلاعات کےمطابق یہ واقعہ مسلمانوں کےخلاف نفرت انگیزی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے،اسلاموفوبیا ملک بھرمیں مسلم کمیونٹی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ماسکو اور بیجنگ کسی ملک کیخلاف اتحاد نہیں بنا رہے، ولادیمیر پیوٹن کا شی جن پنگ سے آج ملاقات سے قبل بیان

میئرنیویارک نےکہاکہ اسلاموفوبیا کا براہِ راست مقابلہ کرناہوگا اور خوف و تقسیم کی سیاست کے خلاف متحد ہوکرکھڑا ہونا ضروری ہے،نیویارک میں مساجد اور اسلامی مراکز کےباہر پولیس کی نفری بڑھائی جا رہی ہےتاکہ سیکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Sohail-Afridi Sohail-Afridi
پاکستان3 گھنٹے ago

سہیل آفریدی کی کرپٹ اور نااہل افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کرپٹ اور نااہل افسران کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے کی...

sindh-flood sindh-flood
پاکستان3 گھنٹے ago

کل سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم...

FlourMills FlourMills
پاکستان3 گھنٹے ago

کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ادارہ شماریات کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی کے شہری پاکستان میں سب...

kp-rescue kp-rescue
پاکستان3 گھنٹے ago

سوات، اے این پی رہنما کے گھر پر فائرنگ، دو افراد زخمی

سوات (صداۓ سچ نیوز) سوات کے علاقے شکردرہ میں اے این پی رہنما ممتاز علی خان کے گھر پر قریبی...

yemen-attack-on-israeil yemen-attack-on-israeil
تازہ ترین3 گھنٹے ago

یمنی فورسز اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں 65 اموات کی تصدیق

یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حوثی جنگجوؤں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہے۔ یمنی حکام کے...

Britishpassport Britishpassport
تازہ ترین3 گھنٹے ago

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، برطانیہ ٹاپ 10 کا حصہ، امریکا باہر

برطانیہ دنیا کے طاقتور ترین ٹاپ ٹین پاسپورٹ میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب جبکہ امریکا شامل ہونے سے محروم...

mohsin mohsin
تازہ ترین3 گھنٹے ago

شہید رہبراعلیٰ کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) مشیر ایرانی سپریم لیڈر محسن رضائی کا کہنا ہے کہ شہید رہبراعلیٰ کے خون کا بدلہ...

cargo-ship cargo-ship
تازہ ترین9 گھنٹے ago

یمن کے ساحل کے قریب کارگو بحری جہاز پر نامعلوم افراد کا حملہ

بحیرہ احمر (صداۓ سچ نیوز) یمن کے ساحل کے قریب بحیرہ احمر میں ایک کارگو بحری جہاز پر نامعلوم افراد...

dispensery dispensery
پاکستان9 گھنٹے ago

سندھ کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں غیرسرکاری ادارے کے حوالے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) محکمۂ صحت سندھ نے صوبے بھر کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں ایک سرکاری فنڈڈ غیر سرکاری ادارے...

us-shooting us-shooting
تازہ ترین9 گھنٹے ago

نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکی شہر نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 4 بچوں...

Trending