Connect with us

تازہ ترین

ٹرمپ کی ایران کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی، عالمی منڈیاں لرز اٹھیں

donald trump

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  ایران کو  دی گئی دھمکی سے عالمی منڈیاں لرز اٹھیں  اور تیل  کی قیمت 111 ڈالر سے تجاوز کرگئی۔

 تفصیلات کے مطابق عالمی منڈیوں میں کاروباری ہفتے کا آغاز شدید بے یقینی اور خوف کی فضا میں ہوا، خام تیل کی قیمتیں 111 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں۔

تیل کی قیمتوں میں اضافے سے  اسٹاک مارکیٹس کریش کرگئیں، بڑی معیشتوں میں افراط زر کے خدشات مزید گہرے ہوگئے  جبکہ سرمایہ کاروں نے حصص دھڑا دھڑ فروخت کرنا شروع کر دیے۔

 اس سنگین صورتحال کی وجہ آبنائے ہرمز کے آس پاس بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے، جس کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ دنیا کو توانائی کے ایک نئے شدید بحران سے دوچار کر سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میئرنیویارک ظہران ممدانی کی سان ڈیاگو میں اسلامک سینٹرپر فائرنگ کی مذمت

 اسٹاک مارکیٹس میں اس تازہ ترین بے یقینی اور خوف کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی جانے والی وہ سخت وارننگ ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’  ایران کو تیزی سے امن معاہدے کی طرف بڑھنا چاہیے  ورنہ  ان کا نام و نشان تک باقی نہیں رہے گا‘۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Sohail-Afridi Sohail-Afridi
پاکستان3 گھنٹے ago

سہیل آفریدی کی کرپٹ اور نااہل افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کرپٹ اور نااہل افسران کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے کی...

sindh-flood sindh-flood
پاکستان3 گھنٹے ago

کل سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم...

FlourMills FlourMills
پاکستان3 گھنٹے ago

کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ادارہ شماریات کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی کے شہری پاکستان میں سب...

kp-rescue kp-rescue
پاکستان3 گھنٹے ago

سوات، اے این پی رہنما کے گھر پر فائرنگ، دو افراد زخمی

سوات (صداۓ سچ نیوز) سوات کے علاقے شکردرہ میں اے این پی رہنما ممتاز علی خان کے گھر پر قریبی...

yemen-attack-on-israeil yemen-attack-on-israeil
تازہ ترین3 گھنٹے ago

یمنی فورسز اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں 65 اموات کی تصدیق

یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حوثی جنگجوؤں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہے۔ یمنی حکام کے...

Britishpassport Britishpassport
تازہ ترین3 گھنٹے ago

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، برطانیہ ٹاپ 10 کا حصہ، امریکا باہر

برطانیہ دنیا کے طاقتور ترین ٹاپ ٹین پاسپورٹ میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب جبکہ امریکا شامل ہونے سے محروم...

mohsin mohsin
تازہ ترین4 گھنٹے ago

شہید رہبراعلیٰ کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) مشیر ایرانی سپریم لیڈر محسن رضائی کا کہنا ہے کہ شہید رہبراعلیٰ کے خون کا بدلہ...

cargo-ship cargo-ship
تازہ ترین9 گھنٹے ago

یمن کے ساحل کے قریب کارگو بحری جہاز پر نامعلوم افراد کا حملہ

بحیرہ احمر (صداۓ سچ نیوز) یمن کے ساحل کے قریب بحیرہ احمر میں ایک کارگو بحری جہاز پر نامعلوم افراد...

dispensery dispensery
پاکستان9 گھنٹے ago

سندھ کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں غیرسرکاری ادارے کے حوالے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) محکمۂ صحت سندھ نے صوبے بھر کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں ایک سرکاری فنڈڈ غیر سرکاری ادارے...

us-shooting us-shooting
تازہ ترین9 گھنٹے ago

نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکی شہر نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 4 بچوں...

Trending