Connect with us

تازہ ترین

چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات، عالمی کشیدگی کم کرنے پر زور

putin-chines-president

چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں عالمی صورتحال،مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چینی صدرشی جن پنگ نےکہاکہ امریکا اور ایران کےدرمیان مذاکرات اس وقت انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور خطےمیں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روکنا ضروری ہے،جنگ کو روکنا ہوگا، کیونکہ مزیدکشیدگی بڑھانا دانشمندی نہیں۔

شی جن پنگ کاکہنا تھاکہ جنگوں کے خاتمے سےعالمی تجارتی معاملات میں حائل رکاوٹیں کم ہوں گی،جبکہ دنیا اس وقت دوبارہ “جنگل کے قانون”کی طرف جانے کے خطرے سےدوچار ہے،روس اورچین کے تعلقات غیر معمولی سطح کے ہیں اور دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: ‘ میناب اسکول سے متعلق امریکا کا دعویٰ بے بنیاد، من گھڑت اور خوفناک جھوٹ ہے’ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

چینی صدر نےکہاروس اورچین کےاقتصادی تعلقات مثبت رفتار سے آگےبڑھ رہےہیں،جبکہ مشرق وسطیٰ کے بحران کے دوران روس ایک قابل اعتماد توانائی فراہم کنندہ ثابت ہوا ہے، روسی اور چینی تعلقات عالمی استحکام اور توازن کے فروغ میں مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

arshad chial arshad chial
برطانیہ اور یورپ9 گھنٹے ago

پاکستان پریس کلب برطانیہ کے انتخابات مکمل، نو منتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

لندن (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پریس کلب برطانیہ کے سالانہ انتخابات مکمل ہونے کے بعد نو منتخب کابینہ نے اپنے...

pti pti
پاکستان9 گھنٹے ago

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا مشترکہ بیان، بانی کی صحت پر تشویش کا اظہار

کوٹ لکھپت (صداۓ سچ نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے اپنے...

icc icc
تازہ ترین10 گھنٹے ago

آئی سی سی سالانہ جنرل اجلاس، ون ڈے کرکٹ کو 40 اوورز تک محدود کرنے سمیت اہم تجاویز زیر غور

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ جنرل اجلاس میں عالمی کرکٹ کے مستقبل سے متعلق متعدد اہم تجاویز...

asif-zardari asif-zardari
پاکستان10 گھنٹے ago

صدر آصف علی زرداری اعلیٰ سطح کے وفد سمیت کرغزستان کےسرکاری دورے پر پہنچ گئے

چولپان اَتا (صداۓ سچ نیوز) صدر آصف علی زرداری اعلیٰ سطح کے وفد سمیت کرغزستان کےسرکاری دورے پر پہنچ گئے...

gaza gaza
تازہ ترین10 گھنٹے ago

حماس کے اعلان پر غزہ بورڈ آف پیس نے رد عمل جاری کر دیا

غزہ (صداۓ سچ نیوز) حماس کے اعلان پر غزہ بورڈ آف پیس نے رد عمل جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ...

ISPR ISPR
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان کے جائز پانی کے حصے کیلئے تمام ضروری اقدامات سے قطعا گریز نہیں کیا جائے گا، پاک فوج کا واضح اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کورکمانڈرز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تمام کمانڈرز...

Russia Bank Russia Bank
تازہ ترین10 گھنٹے ago

یورپی انٹیلی جنس نے روس میں سنگین بینکاری بحران کا خدشہ ظاہر کردیا

یورپی انٹیلی جنس رپورٹ میں 2026ء میں روس میں بڑے اور سنگین بینکاری بحران کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔...

trump trump
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ہم ایران میں رجیم چینج کرنا نہیں چاہتے،  ڈیل ہی میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدرنے  ٹرمپ اکاؤنٹ کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج...

gold gold
تازہ ترین18 گھنٹے ago

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں پیر کے روز تقریباً دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم رہیں...

quetta quetta
پاکستان18 گھنٹے ago

کوئٹہ، ہنہ اوڑک میں مسلح افراد و مقامی افراد میں فائرنگ، 3 جاں بحق، 8 زخمی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں مسلح افراد اور مقامی افراد کے درمیان فائرنگ کا...

Trending