پاکستان
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی
سونے اور چاندی کی قیمتوں کو پھر ریورس گیئر لگ گیا،عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈکی جارہی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 6800 روپے گر کر 470362 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 5830 روپے بڑھکر 403259 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 125 روپے کم ہوکر 7974 روپے ہوگئی رہی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 68 ڈالر 4480 ڈالر کا ہوگیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

