Connect with us

پاکستان

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری چینی وفد سے ملنے مہمانوں کی گیلری میں پہنچ گئیں ، ہاتھ ملایا

Aseefa-Bhutto-Zardari

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں چینی وفد سے ملنے مہمانوں کی گیلری میں پہنچ گئیں اور وفد کے شرکا سے ہاتھ ملایا۔

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آصفہ بھٹو زرداری نے مہمانوں کی گیلری میں موجود چینی وفد سے وہاں جاکر ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

چینی وفد نے پورے ایوان کی طرف سے ملنے والی عزت و تکریم پر نہایت خوشی کا اظہار کیا

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

mustafa kamal mustafa kamal
پاکستان2 گھنٹے ago

ٹی بی آج بھی دنیا بھر میں صحتِ عامہ کے لیے سنگین چیلنج ہے، وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے جنیوا میں ٹی بی ویکسین ایکسیلیریٹر کونسل کے چوتھے...

Aseefa-Bhutto-Zardari Aseefa-Bhutto-Zardari
پاکستان2 گھنٹے ago

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری چینی وفد سے ملنے مہمانوں کی گیلری میں پہنچ گئیں ، ہاتھ ملایا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں چینی وفد سے ملنے مہمانوں کی گیلری...

gold gold
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں کو پھر ریورس گیئر لگ گیا،عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی...

nepra nepra
پاکستان2 گھنٹے ago

بجلی 1 روپے 73 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

ملک بھر کے لیے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 1 روپے 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل...

shabaz sharif shabaz sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم سے ایم ڈی بیت المال کی ملاقات، سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے،محمد شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستحق اور نادار افراد کو بروقت سہولیات...

anmol pinky anmol pinky
پاکستان4 گھنٹے ago

انمول عرف پنکی کیس میں اہم پیشرفت، جوڈیشل ریمانڈ کالعدم قرار

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کی مقامی عدالت نے منشیات فروش انمول عرف پنکی کا جوڈیشل ریمانڈ کالعدم قرار دے...

putin-chines-president putin-chines-president
تازہ ترین4 گھنٹے ago

چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات، عالمی کشیدگی کم کرنے پر زور

چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں عالمی صورتحال،مشرق وسطیٰ...

eid ul aza eid ul aza
پاکستان4 گھنٹے ago

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے...

islamabad high court islamabad high court
پاکستان4 گھنٹے ago

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈیڑھ گھنٹے بجلی بند، شدید گرمی سے وکلاء و سائلین پریشان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بجلی کی طویل بندش کے باعث عدالتی امور شدید متاثر...

earthquake earthquake
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ترکیہ اور شام کی سرحد پر 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا

ترکیہ اور شام کی سرحدی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلےکی...

Trending