تازہ ترین
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات
تہران (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے 24 گھنٹے میں دوسری بار ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات کی ہے۔
ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران میں محسن نقوی اور اسکندر مومنی کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں دونوں ہم منصب کے درمیان موجودہ صورتحال پر مشاورت کی گئی۔
گزشتہ روز سہ پہر محسن نقوی ایک ہفتے میں اپنے دوسرے دورے پر تہران پہنچے تھے، انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سمیت ایرانی قیادت سے ملاقات کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی حکومت اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، مسعود پزشکیان
پاکستانی وزیر داخلہ نے ایرانی صدر سے ایک ہفتے میں دو ملاقاتیں کی ہیں، وہ کل اسکندر مومنی اور پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل احمد وحیدی سے بھی ملے تھے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

