تازہ ترین
ایران کی تازہ ترین تجاویز میں جنگ بندی میں لبنان کو شامل کرنےکے مطالبے پر بھی زور دیا گیا ہے، حزب اللہ کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) حزب اللہ نے کہا ہےکہ ایران نے اشارہ دیا ہےکہ وہ اس کی حمایت جاری رکھے گا اور جنگ بندی کے مذاکرات میں اسے تنہا نہیں چھوڑےگا۔
عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس کے سربراہ نعیم قاسم کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے ایک پیغام موصول ہوا ہے۔
حزب اللہ کے مطابق پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایران انصاف اور آزادی کا مطالبہ کرنے والی تحریکوں بالخصوص حزب اللہ کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی، آئی ایس پی آر
حزب اللہ نے مزید کہا کہ پاکستانی ثالثوں کے ذریعے پہنچائی گئی ایران کی تازہ ترین تجویز کا مقصد جنگ کا مستقل اور پائیدار خاتمہ ہے، جنگ بندی میں لبنان کو شامل کرنے کے مطالبے پر بھی زور دیا گیا ہے، کیونکہ لبنان کے شہروں اور دیہاتوں پر اسرائیلی حملے مسلسل جاری ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

