پاکستان
فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی جبکہ امامت پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس، ڈائریکٹر جنرل دعوہ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کریں گے۔
نمازِ عید کے موقع پر ملک و ملت کی سلامتی، استحکام، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ بروقت پہنچ کر انتظامات میں تعاون کریں۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

