Connect with us

پاکستان

شہریوں سے عیدی مانگنے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج

Punjab Police

لاہور: شہریوں سے عیدی کے نام پر رقم وصول کرنے کے الزام میں پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق تھانہ شاہدرہ کے علاقے میں ڈیوٹی پر موجود متعدد پولیس اہلکار مبینہ طور پر گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کو روک کر عید کے موقع پر عیدی طلب کر رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے اہلکاروں کو موقع پر چیک کیا۔

تفصیلات کے مطابق شہری فلوق مسیح نے الزام عائد کیا کہ پولیس اہلکاروں نے اس سے زبردستی عیدی کے نام پر 6500 روپے وصول کیے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، کراچی سب سے مہنگا شہر بن گیا

قانونی ماہرین کے مطابق سرکاری ملازمین کی جانب سے شہریوں سے رقم طلب کرنا نہ صرف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے بلکہ اس سے پولیس کے ادارہ جاتی تشخص پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Tomato Tomato
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ایرانی ٹماٹروں کی ترسیل کے باوجود عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا۔ کراچی میں ٹماٹر...

iran iran
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

طویل جنگ کے باوجود ایران امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے میں کیسے کامیاب ہے؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت نے ظاہر کیا...

U.S. Base in Jordan U.S. Base in Jordan
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

پاسداران انقلاب کے اردن میں امریکی اڈے پر حملے، ریڈارز اور ایندھن ذخائر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب اسلامی نے اردن میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ...

rana-sikandar-hayat rana-sikandar-hayat
پاکستان2 گھنٹے ago

مریم نواز کی ہدایت پر وزیرتعلیم اسکولوں میں کیا پڑھائیں گے؟ رانا سکندر حیات کا بیان آگیا

لاہور(صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم کی جانب سے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کوہر ہفتے ایک اسکول میں خود...

saudi arabia saudi arabia
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا سے جوہری معاہدہ، سعودی عرب کو ری ایکٹر و یورینیئم افزودگی کی اجازت مل گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی سول جوہری معاہدہ طے پا گیا ہے۔ امریکی صدر...

B-1 Strategic Bombers B-1 Strategic Bombers
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی فوج نے ایران پر حملوں کیلئے B-1 اسٹریٹجک بمبار طیارے کا استعمال شروع کردیا

امریکی فوج نے ایران پر حملوں کے لیے طویل فاصلے تک مار کرنے والے B-1 تہران (صداۓ سچ نیوز) اسٹریٹجک...

lahore-rain lahore-rain
پاکستان2 گھنٹے ago

مون سون کا دھواں دھار اسپیل جاری، بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب

 لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور سمیت ملک بھر میں بھی مون سون کا دھواں دھار اسپیل جاری ہے۔ موسلادھار بارش...

oil oil
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔  برینٹ...

U.S. Patriot Air Defense System U.S. Patriot Air Defense System
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاسدران انقلاب کا کویت میں امریکی پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس سسٹم اور MQ-9 ڈرونز کے ہینگر کو تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (سداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں موجود امریکی فوجی اڈوں...

airbase airbase
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی حملوں کے بعد امریکا نے قطر کی العدید ائیربیس سے طیارے ہٹادیے، ایرانی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا نے قطر میں قائم العدید ائیر بیس کو مکمل طور...

Trending