پاکستان
پشاور: ٹیکسی ڈرائیور کے قتل اور لاش جلانے کا مقدمہ خواجہ سراء اور ساتھی کیخلاف درج
پشاور (صداۓ سچ نیوز) پشاورکے علاقے ارمڑ میں ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے خلاف خواجہ سراء اور ساتھی کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔
پولیس کے مطابق مقتول ٹیکسی ڈرائیور کے بیٹے نے ملزمان پر قتل اور لاش جلانے کا الزام لگایا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے، دونوں مفرور ملزمان کو تلاش کیا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق خواجہ سراء نےصوابی سے ٹیکسی لی اور ارمڑ پہنچ کر ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کر دیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

