تازہ ترین
چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے اموات کی تعداد 90 ہوگئی
بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) شمالی چین کے صوبے شانزی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کےنتیجےمیں ہلاکتوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق دھماکہ کان میں گیس لیکج کے باعث پیش آیا، جبکہ واقعے کے وقت 247 کان کن ڈیوٹی پر موجود تھے۔
چینی حکام کے مطابق حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل بھی تیز کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

