Connect with us

تازہ ترین

نیویارک، شپ یارڈ میں دھماکا، 1 شخص ہلاک، 36 افراد زخمی

station

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکی شہر نیویارک کے علاقے اسٹیٹن آئی لینڈ میں واقع ایک ڈرائی ڈاک میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 36 افراد زخمی ہو گئے۔

حکام کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب فائر فائٹرز تہہ خانے میں لگنے والی آگ پر قابو پانے اور وہاں پھنسے 2 افراد کو بچانے کی کوشش کر رہے تھے۔

واقعے میں 2 فائر فائٹرز بھی شدید زخمی ہوئے، جن میں سے ایک فائر مارشل کے سر کی ہڈی فریکچر ہو گئی اور دماغ میں شدید چوٹ آئی، جس کے بعد اسے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا، دوسرے فائر فائٹر کو بھی تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم حکام کے مطابق اس کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک انتہائی پیچیدہ اور تیزی سے بدلتی ہوئی ہنگامی صورتِ حال تھی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ریسکیو اہلکار ہمیشہ کی طرح اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کو محفوظ بنانے کے لیے آگے بڑھے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا ایران ثالثی کوششیں، تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

واضح رہے کہ واقعہ نیویارک کے علاقے رچمنڈ ٹیریس، اسٹیٹن آئی لینڈ میں پیش آیا، جو مین ہیٹن کے مقابل بندرگاہ کے پار واقع ہے۔

میئر کے مطابق آگ مکمل طور پر بجھنے کے بعد دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے جامع تحقیقات شروع کی جائیں گی

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

israel defese miister israel defese miister
تازہ ترین7 منٹس ago

لبنان کے جنوبی علاقے میں سرنگوں سے حزب اللہ کے جنگجوؤں کا صفایا کردیا، اسرائیلی وزیردفاع

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان...

Trump Trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران جنگ، ہتھیاروں کی کمی کی خبروں پر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا کو ’غدار گندگی‘ قرار دے دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران امریکی ہتھیاروں کے ذخائر...

Sports Board Punjab advisory board Sports Board Punjab advisory board
پاکستان6 گھنٹے ago

پہلی بار اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ میں طالب علموں کی شمولیت کا اعلان

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پہلی بار اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ میں طالب علموں کی شمولیت کا اعلان کیا...

Iranian analyst Iranian analyst
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران امریکی انتخابات سے قبل تصادم بڑھا سکتا ہے، ایرانی تجزیہ کار

امریکی وسطِ مدتی انتخابات قریب آنے اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تقریباً 97 ڈالرز فی بیرل ہونے...

national-assembly-pakistan national-assembly-pakistan
پاکستان6 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی کی مخالفت کے باجود اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل منظور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کا بلدیاتی نظام ایک بار پھر قانون سازی کے مرحلے میں پہنچ گیا۔...

airport airport
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران پر تازہ امریکی حملوں کے بعد دبئی کی پروازوں میں یومیہ 100 پروازوں کی کمی

دبئی (صداۓ سچ نیوز) ایران پر تازہ امریکی حملوں کے بعد دبئی کی پروازوں میں یومیہ 100 پروازوں کی کمی...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین7 گھنٹے ago

بحری آمدورفت محفوظ نہ رہی تو عالمی توانائی بحران آسکتا ہے، امریکی نائب صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جےڈی وینس کا کہنا ہے کہ تجارتی جہازوں پر حملے بند ہونے تک...

petrol petrol
پاکستان7 گھنٹے ago

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا،...

Syria Syria
تازہ ترین7 گھنٹے ago

شام نے بشار الاسد دور کے خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام کی مبینہ باقیات تلف کرنا شروع کردیں

دمشق (صداۓ سچ نیوز) شام نے بشار الاسد دور کے خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام کی مبینہ باقیات تلف کرنا...

PM meets PIMS fire-rescue nurse PM meets PIMS fire-rescue nurse
پاکستان7 گھنٹے ago

وزیراعظم کی پمز آتشزدگی میں نومولود کو بچانے والی نرس سے ملاقات، قومی ا عزاز دینے کا اعلان، انعام بھی دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پمز آتشزدگی واقعہ میں اپنی جان پر کھیل کر نومولود کی...

Trending