تازہ ترین
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو مزید سخت فوجی کارروائی کی وارننگ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو مزید سخت فوجی کارروائی کی وارننگ دے دی۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ضرورت پڑی تو فوجی کارروائی مکمل کی جائے گی،سبق نہ سیکھا تو ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا،جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی پر ایران کے میزائل اور ڈرون مراکز کے علاوہ ساحلی ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
اُنہوں نےلکھا کہ ایسا وقت بھی آ سکتا ہےجب ہمارے لیے مزید تحمل سے کام لینا ممکن نہ رہے اور ہمیں وہ کارروائی فوجی طور پر مکمل کرنا پڑے جس کا ہم نےکامیابی سے آغاز کیا تھا۔ اگر ایسا ہوا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

