تازہ ترین
سربراہ ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن ابراہیم عزیزی نے بڑا دعویٰ کر دیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے دعویٰ کیا ہے کہ 5 امریکی فائٹرز جیٹس اور ہیلی کاپٹرز مار گرائے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیے آج حقیقی سیاہ دن ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ حقیقت کا سامنا کرنے کا وقت ہے، امریکا کے لیے خطے سے بھاگنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔
دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج نے امریکا کا ایف تھرٹی فائیو طیارہ وسطی ایران میں مار گرایا ہے۔
امریکا کے ایک تباہ طیارے کا پائلٹ ایران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گرفتار کیے جانے کی متضاد اطلاعات ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

