تازہ ترین
ایران صیہونی ریاست پر میزائلوں کی بوچھاڑ،7 شہروں میں سترہ مقامات پر وار،متعدد اسرائیلی زخمی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران صیہونی ریاست پر میزائلوں کی بوچھاڑ کردی،7 شہروں میں سترہ مقامات پر وار،تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں سائرن بج اٹھے،بنی براک میں متعدد اسرائیلی زخمی ہوگئے
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پر بھی نئے ڈرون حملے کیے گئے،ابوظبی کی گیس تنصیبات میں آگ بھڑک اٹھی۔ میزائل کا ملبہ گرنے سے بارہ افراد زخمی ہوگئے،بحری میں بھی ڈرون کا ملبہ گھر پرگرگیا،جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے،اسرائیل اورامریکا کی ایران پر بھی جارحیت جاری ہے،تہران اور کاراج پر شدید بمباری کی گئی،
ایرانی صدر نےامریکا کی دوغلی پالیسی بےنقاب کردی،کہاجب میں امریکی عوام سےمخاطب تھاتب ہمارے رہنماؤں پرحملےکیےگیے،دنیا فیصلہ کرے کہ کون مذاکرات میں مصروف اورکون دہشتگردی میں ملوث ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

