پاکستان
گوادر کے علاقے پانوان کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد، پولیس ذرائع
گوادر (صداۓ سچ نیوز) گوادر کے علاقے پانوان اور گنز کے درمیان پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ضروری قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال جیونی منتقل کر دیا گیا.
پولیس ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی پانچ لاشوں میں سے دو افراد کی شناخت شاہ بخش اور پیری عیسیٰ کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ دونوں کا تعلق تحصیل جیونی کے علاقے روبار سے بتایا جاتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دیگر تین افراد کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، جبکہ نامعلوم افراد کی لاشیں شناخت کے لیے سول اسپتال جیونی میں موجود ہیں۔
پولیس واقعے کی مزید تحقیقات اور مقتولین کی شناخت کے لیے کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

