پاکستان
اہم شخصیات کا ڈیٹا دشمن خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کی اہم شخصیات کا ڈیٹا چند ہزار روپے میں ملک دشمن خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنے والا گینگ جنوبی پنجاب سے دھر لیا گیا۔
اسلام آباد میں ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم علی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک کی اہم شخصیات کا ڈیٹا دشمن خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنے والا گروہ پکڑلیا، ملک کے سینیئر افسران اور اہم شخصیات کا ڈیٹا چند ہزار روپے میں بیچا جا رہا تھا۔
سید خرم علی نے کہا کہ گینگ کی پوری ہسٹری ہے،اس نے فیملی بزنس بنا رکھا ہے، جرم سنگین ہے۔ ڈیٹا تک ملزمان کی رسائی میں مدد دینے والے بھی بچیں گے نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: برطانوی ریڈیو کی بڑی غلطی، اچانک شاہ چارلس سوم کی موت کا اعلان کر دیا
مومنہ اقبال ہراسانی کیس کے حوالے سے سید خرم علی نے کہا یہ معاملہ لاہور آفس دیکھ رہا ہے، فریقین کو نوٹس کیا جا چکا،دونوں کا مؤقف جان کر کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

