Connect with us

تازہ ترین

برطانوی ریڈیو کی بڑی غلطی، اچانک شاہ چارلس سوم کی موت کا اعلان کر دیا

King Charles III

لندن (صداۓ سچ نیوز) معروف برطانوی ریڈیو اسٹیشن ’ریڈیو کیرولائن‘ نے کمپیوٹر خرابی کی وجہ سے غلطی سے شاہ چارلس سوم کی موت کا اعلان نشر کرنے پر عوام اور شاہی خاندان سے معذرت کر لی۔

 ریڈیو اسٹیشن کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر موجود آفیشل اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے بیان کے مطابق یہ غلطی اسٹوڈیو کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث ہوئی۔

بیان میں لکھا ہے کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے بادشاہ کی وفات کے بارے میں ہنگامی نشریاتی پروٹوکول خودکار طور پر فعال ہو گیا۔

 بیان میں لکھا ہے کہ اس خرابی کے بعد ریڈیو اسٹیشن کچھ وقت کے لیے خاموش بھی رہا، جس سے عملے کو فوری طور پر صورتِ حال کا علم ہوا اور سسٹم کی بحالی کے بعد غلطی پر معذرت بھی کی گئی۔

بیان میں یہ بھی لکھا ہے کہ ہم شاہ چارلس اور اپنے سامعین سے اس غلطی اور پریشانی پر معذرت خواہ ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran and uae iran and uae
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا نیوکلیئر پروگرام ہمارے لیے سب سے بڑی تشویش ہے، صدارتی مشیر یو اے ای

ابو ظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش کا کہنا ہے کہ ایران کا نیوکلیئر  پروگرام...

inflation inflation
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عالمی معیشت نئے خطرات کی زد میں، مہنگائی اور بلند شرحِ سود برقرار رہنے کا خدشہ

انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل فنانس (آئی آئی ایف) نے سرمائے سے متعلق اپنی نئی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ عالمی...

attaabad-lake attaabad-lake
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان میں سیلابی خطرات میں اضافہ، معیشت کو بڑے نقصانات کا خدشہ

عالمی اداروں نے نئے مون سون سیزن سے قبل پاکستان میں سیلابی خطرات بڑھنے اور ممکنہ معاشی نقصانات سے خبردار...

anmol pinky anmol pinky
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی پولیس نے انمول عرف پنکی کیس کیلئے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں منشیات مقدمات میں گرفتار انمول عرف پنکی کیس میں پیشرفت کے طور پر کراچی...

Zahir-Babar-Siddhu Zahir-Babar-Siddhu
پاکستان2 گھنٹے ago

ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا دورہ ترکیہ، ترک فضائیہ کے سربراہ، قومی دفاع سے ملاقاتیں

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سرکاری دورے پر ترکیہ میں موجود ہیں...

accused-arrested accused-arrested
پاکستان2 گھنٹے ago

اہم شخصیات کا ڈیٹا دشمن خفیہ ایجنسیوں کو  فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کی اہم شخصیات کا ڈیٹا چند ہزار روپے میں ملک دشمن خفیہ ایجنسیوں کو...

King Charles III King Charles III
تازہ ترین2 گھنٹے ago

برطانوی ریڈیو کی بڑی غلطی، اچانک شاہ چارلس سوم کی موت کا اعلان کر دیا

لندن (صداۓ سچ نیوز) معروف برطانوی ریڈیو اسٹیشن ’ریڈیو کیرولائن‘ نے کمپیوٹر خرابی کی وجہ سے غلطی سے شاہ چارلس...

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین3 گھنٹے ago

حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام: وفا، شجاعت اور قربانی کی داستان

تحریر: سید ارشد علی نقوی خاندانی پس منظر حضرت مسلم بن عقیل بن ابی طالب کا خاندانی پس منظر کچھ...

hormus-ships hormus-ships
تازہ ترین7 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا ٹول ٹیکس: جہازوں کیلئے ناکہ بندی مہنگی یا ادائیگی؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی معیشت...

Mahmood Achakzai and Raja Nasir Abbas Mahmood Achakzai and Raja Nasir Abbas
پاکستان7 گھنٹے ago

اپوزیشن نے محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کو مذاکرات کا مکمل اختیار دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو مذاکرات...

Trending