پاکستان
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد بڑا اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 401 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 77 ہزار 774 روپے پر پہنچ گئی۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 181 ڈالر ہوگئی۔
دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں چاندی بھی مہنگی ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 108 روپے اضافے کے بعد 6 ہزار 256 روپے ہوگئی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

