تازہ ترین
آبنائے ہرمز بدستور بند ہے، اگرکوئی جہاز یہاں سےگزرےگا تو ایران کی اجازت سے ہی گزرے گا، ایرانی نائب وزیرخارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نےکہا ہےکہ ایران نے آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت کے انتظامات کے حوالے سے عمان کے ساتھ اتفاق رائے کر لیا ہے، تاہم جب تک امریکا اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتا آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائےگی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق کاظم غریب آبادی کا کہنا تھا کہ ایران کو آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی کوئی جلدی نہیں اور وہ اپنے دفاعی اقدامات اور خطرات کا مقابلہ کرنے کی کوششیں جاری رکھےگا۔ اگر امریکا سفارت کاری کی راہ پر واپس آنے میں دلچسپی رکھتا ہے تو اسے اپنے ماضی کے اقدامات کی ذمہ داری قبول کرنا ہوگی۔
کاظم غریب آبادی نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز بدستور بند ہے، اگرکوئی بحری جہاز اس راستے سے گزرے گا تو وہ ایران کے ساتھ رابطے اور اس کی اجازت کے بعد ہی گزرےگا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

