Connect with us

پاکستان

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو دھمکی بالی ووڈ فلم کا ڈائیلاگ لگتے ہیں، عبید چوہدری

Chaudhry Obaidullah

اسلام آباد( صدائے سچ نیوز)ممتاز سماج دوست شخصیت چیئرمین انجمنِ تاجران مرکز جی سیون محمد عبید چوہدری نے کہا ہے کہ قائداعظم کے پاکستان کی عزت افزائی اور پزیرائی سے بھارت کا سیخ پا ہونا فطری امر ہے ان شاء اللہ دفاعی میدان کے ساتھ اب پاکستان معاشی میدان میں بھی ایشیاء کا ٹائیگر بنے گا۔

یوم تکبیر کی مناسبت سے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ” ایٹمی پاکستان” 24 کروڑ محبان کو اپنی جان سے عزیز تر ہے۔ 28 مئی 1988 کو جوہری صلاحیت پانے کیبعد پاکستان نے جنوبی ایشیاء میں بھارتی چوہدارہٹ ختم کرکے طاقت کا توازن پیدا کیا ۔

محمد عبید چوہدری نے مزید کہا کہ بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا دویدی کی پاکستان کو دنیا کے نقشے سے مٹادینے دھمکی نے جنوبی ایشیا میں پہلے سے موجود کشیدہ ماحول کو مزید خطرناک بنا دیا ۔ ذمہ دار فوجی سربراہ کی حیثیت سے ان سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ تحمل، تدبر اور سفارتی زبان کا استعمال کریں گے مگر ان کے الفا کسی بالی ووڈکی سنسنی خیز فلم کے ڈائیلاگ لگتے ہیں ۔

مودی سرکار اور بھارتی آرمی چیف کو ذہن نشین رکھنا چاہیے اس کا سامنا ایٹمی قوت کے حامل ریاست سے ہے۔بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو اس بار 10 مئی 2025 سے زیادہ سخت جواب ملے گا ۔

عبید چوہدری نے یوم تکبیر کی 28 ویں سالگرہ پر میاں نوازشریف اور مسلم لیگی قیادت کو مبارک باد دی اور وزیراعظم میاں شہبازشریف سے مطالبہ بھی کیا کہ وہ 28 مئی 1998 اور 10 مئی 2025 سے جڑے واقعات کو قومی نصاب کا حصہ بنائیں ۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان3 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے سے شہری پریشان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے شہریوں کو  پریشان اور مزید مہنگائی کے خوف میں مبتلا...

پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ آل...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے...

major-general-mohsen-rezaei major-general-mohsen-rezaei
تازہ ترین8 گھنٹے ago

مذاکرات اور جنگ ساتھ چلنے کی پالیسی ختم، امریکا نے مزید جارحیت اپنائی تو ہم بھی طبل جنگ بجا دیں گے، ایرانی کمانڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے خبردار...

visa-extension visa-extension
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکا، طلبہ کے ویزوں کی مدت مقرر، توسیع سخت جانچ پڑتال سے مشروط

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جمعرات کو غیر ملکی طلبہ، ثقافتی تبادلہ پروگراموں کے...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکی حملوں میں شہید ایرانیوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کا...

missiles missiles
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کا شمالی بحرِہند میں امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے حملہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی بحرِ ہند میں امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے...

petrol-pump petrol-pump
پاکستان21 گھنٹے ago

پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روز طے کرنے کی پالیسی مسترد کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کردی۔ چیئرمین...

chabahar-port chabahar-port
تازہ ترین21 گھنٹے ago

امریکی فوج نے چاہ بہار بندرگاہ پر نگرانی کا ٹاور حملے میں تباہ کردیا، سینٹکام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کی چاہ...

IRGC IRGC
تازہ ترین21 گھنٹے ago

انتظار کریں اور دیکھیں! وہ وقت آنے والا ہے جب ایرانی فوج امریکی فوج کیخلاف آپریشن شروع کریگی، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی ٹی وی پر جاری بیان میں پاسدارانِ انقلاب کی نیول کمان نے کہا ہے کہ...

Trending