تازہ ترین
سعودی عرب کی تیل پائپ لائن حملے میں ایران ملوث نہیں تھا، ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کا فائدہ صرف اسرائیل کو ہو رہا ہے۔
پریس بریفنگ میں اسماعیل بقائی نے دعویٰ کیا کہ سعودی عرب نے عمان میں ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان ہونے والی ملاقات نہ ہونے پر اصرار کیا۔
ترجمان نے حوثیوں کی حالیہ کارروائیوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی آئل پائپ لائن پر حملے میں بھی ایران کا کوئی کردار نہیں تھا۔
اسماعیل بقائی نے کوہ کلنگ میں جوہری سرگرمیوں سے متعلق اطلاعات کو بھی غلط قرار دیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

