تازہ ترین
جب تک بحری ناکہ بندی برقرار ہے، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ایرانی میڈیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی حکومت نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا وہ کوئی مذاکراتی وفد پاکستان بھیجے گا۔
رپورٹ کے مطابق جب تک امریکا کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی برقرار ہے، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
دوسری جانب ایرانی نائب صدر محمد رضاعارف نے ایک بیان میں کہا کہ مذاکرات میں امریکا کبھی نرم اور کبھی سخت رویہ اختیار کرتا ہے۔ ہمارا مذاکراتی وفد ملکی مفادات کا بہادری سے دفاع کر رہا ہے، آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران کے پاس ہونا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی مذاکراتی ٹیم منگل کو اسلام آباد پہنچے گی، امریکی میڈیا
محمد رضاعارف نے کہا کہ اگر آبنائے ہرمز کا مستقل کنٹرول لے لیں تو پابندیوں کی فکر نہیں، آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے باعث پابندیاں بے اثر ہو جائیں گی، آبنائے ہرمز کی نگرانی اور کنٹرول ایران کے پاس ہونا چاہئے۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

