تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران پر حملہ کیوں کیا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خیال تھا کہ ایران پر فتح انہیں عالمی نظام کی تشکیل نوکا موقع دے گی۔
اخبار نے مزید لکھا کہ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایسی فوجی مہم کی مخالفت کی، جس سے امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کا خدشہ تھا۔
امریکی اخبار نے یہ بھی لکھا کہ ٹرمپ نے ایرانی تہذیب کے خاتمے کا بیان جلد بازی میں دیا، جو قومی سلامتی کے منصوبے کا حصہ نہیں تھا۔
اخبار نے انکشاف کیا کہ امریکی صدر درحقیقت ایرانیوں کو دھمکانا اور تنازع کو ختم کرنا چاہتے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

