تازہ ترین
امریکا دھمکیاں دینا بند کرے، ایران کے مطالبات تسلیم کرے اور اسرائیل لبنان سے انخلا کرے تو جنگ ختم ہوسکتی ہے، ایران
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ اس صورت میں ختم ہو سکتی ہے جب امریکا ایران کو دھمکیاں دینا بند کرے اور ایران کی شرائط تسلیم کر لے جن میں اس کے جوہری پروگرام میں مداخلت روکنا اور لبنان سے اسرائیل کا انخلا شامل ہے۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق پاسداران انقلاب کے ترجمان حسین محبی نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ ’اگر دشمن اس صورتحال کا خاتمہ چاہتا ہے تو اسے جنگ کو مکمل طور پر روکنے کے ساتھ ساتھ نئی دھمکیوں سے باز رہنا ہوگا۔
اس کے علاوہ لبنان سے اسرائیلی فوج کا انخلا یقینی بنانا، یمن کا محاصرہ ختم کرنا، ایران کے 24 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے بحال کرنا اور ملک کی جوہری و میزائل صلاحیتوں میں کسی بھی قسم کی مداخلت سے گریز کرنا ہوگا‘۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

