تازہ ترین
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ایرانی صدرکی سرکاری اداروں کو ہفتے میں ‘ایک دن گاڑیوں کے بغیر’ کی پالیسی پر عملدرآمدکی ہدایت
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکے پیش نظر سرکاری اداروں کو ہفتے میں ‘ایک دن گاڑیوں کے بغیر’ کی پالیسی پر عملدرآمد شروع کرنےکی ہدایت کی ہے اور کہا ہےکہ ایندھن کی بچت کے لیے سرکاری ادارے ہفتے میں ایک دن گاڑیوں کے بغیر کی مہم پر عملدرآمد شروع کریں۔
ایرانی صدر کا مزید کہنا تھا کہ اس مہم کا آغاز حکومت، سرکاری دفاتر، اداروں اور سرکاری ملکیت والی کمپنیوں سے ہونا چاہیے۔ پیٹرول سے متعلق پالیسی کے نتیجے میں کم آمدنی والے طبقوں پر اضافی بوجھ نہیں پڑنا چاہیے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

