تازہ ترین
غزہ میں مزید 5 فلسطینی شہید، اسرائیلی فوج کا حماس کمانڈر عمراحمد ابوقاسم کو شہید کرنے کا دعویٰ
غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ پٹی پر آج اسرائیلی حملوں میں کم از کم 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ادھر اسرائیلی فوج نے دیرالبلاح پرفضائی حملے میں القسام بریگیڈکے کمانڈر عمراحمد ابوقاسم کو شہید کرنےکا دعوی کیا ہے، فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں عمر ابو قاسم، ان کی اہلیہ اور 6 سالہ بیٹی شہید ہو گئے جبکہ ان کا کمسن بیٹا زخمی حالت میں بچ گیا۔
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر ابو قاسم جنگ کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج پر حملوں میں ملوث تھے۔
گزشتہ 2 دنوں میں غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم ایک درجن فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

