پاکستان
واشنگٹن، محسن نقوی کی بوئنگ کمپنی کے صدر سے ملاقات، 16 نئے طیاروں کی خریداری پر بات چیت
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن میں بوئنگ کمپنی کے ہیڈکوارٹرز کے دورے میں طیارہ ساز کمپنی کے صدر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں کی خریداری کے آپشنز پر بات چیت کی گئی اور بہترین ڈیل کو جلد از جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے طیارہ سازی کی صنعت میں کمپنی کے کلیدی کردار کو سراہا اور نئے طیاروں کی جلد خریداری میں تعاون کی یقین دہانی پر صدر برینڈن نیلسن کا شکریہ ادا کیا۔
ملاقات میں نجی ایئرلائن کمپنی کی نئی مینجمنٹ کا وفد بھی موجود تھا۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

