Connect with us

تازہ ترین

اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی

israel-iran

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دے دی۔

عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرتوانائی نے کہا کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں نے ایرانی جوہری پروگرام کو کئی سال پیچھے دھکیل دیا ۔ ایران نے جوہری اور بیلسٹک میزائل دوبارہ بنائے تو پھر حملہ کریں گے۔

 اسرائیلی وزیر توانائی ایلی کوہن نے کہا ایران امریکا سے معاہدہ کر لے لیکن اگر جوہری ہتھیار بنائے تو حملے کریں گے، ایران جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے۔

خیال رہے کہ امریکا اور اسرائیل نے 28 فروری 2026 کو ایران پر حملہ کیا تھا، امریکا اور اسرائیل کے حملے میں ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای سمیت متعدد جنرلز بھی شہید ہو گئے تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Ceasefire Ceasefire
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کے خلاف جنگ کو طول دینا اب امریکا کے لیے ممکن نہیں رہا،امریکی فوجی قیادت

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوجی قیادت نے سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگستھ کو خبردار کردیا ہے کہ ایران کے خلاف...

field-marshal-asim-munir field-marshal-asim-munir
پاکستان4 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی صدر کا وینزویلا کے تیل سے اسٹریٹجک ذخائر بھرنے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے تیل سے اسٹریٹجک ذخائر بھرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل...

israel-iran israel-iran
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دے دی۔ عالمی میڈیا کے...

Northern-Cyprus Northern-Cyprus
تازہ ترین4 گھنٹے ago

شمالی قبرص کے قریب کشتی الٹ گئی، 7 افراد ہلاک، 270 مسافر سوار تھے

بحیرۂ روم میں شمالی قبرص سے ترکیہ جانے والی مسافر کشتی الٹنے کے بعد بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری...

Nepal-Flood Nepal-Flood
تازہ ترین4 گھنٹے ago

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد781 ہوگئی، 3 ہزار افرادلاپتا

کھٹمنڈو (صداۓ سچ نیوز) نیپال کے سرحدی علاقے میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 781 ہوگئی جب کہ 3...

iranian kazim ghareebabadi iranian kazim ghareebabadi
تازہ ترین4 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز بدستور بند ہے، اگرکوئی جہاز یہاں سےگزرےگا تو ایران کی اجازت سے ہی گزرے گا، ایرانی نائب وزیرخارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نےکہا ہےکہ ایران نے آبنائے ہرمز سے بحری...

masooma e sindh masooma e sindh
پاکستان5 گھنٹے ago

اگھم کوٹ روضہ اطہر کے تعمیراتی کام میں سست روی پر تشویش، جلد تکمیل کا مطالبہ

حیدرآباد (صداۓ سچ نیوز) روضہ اطہر معصومہء سندھ اگھم کوٹ پر ایامِ عزا یعنی محرم الحرام کی آمد سے صرف...

Sajjad Hussain Bhatti Sajjad Hussain Bhatti
تازہ ترین6 گھنٹے ago

مریم نواز، چین اور پنجاب

تحریر ۔ سجاد حسین بھٹی کبھی کسی صوبے کی ترقی کا تصور بڑی سڑکوں، پلوں، کارخانوں اور بجلی کے منصوبوں...

russian-drone-attack-on-ukraine russian-drone-attack-on-ukraine
تازہ ترین14 گھنٹے ago

یوکرین پر روسی ڈرون حملے میں 37 شہری ہلاک، 42 زخمی

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی ڈرون حملے میں 37 شہری ہلاک اور 42 زخمی...

Trending