تازہ ترین
امریکی صدر کا وینزویلا کے تیل سے اسٹریٹجک ذخائر بھرنے کا اعلان
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے تیل سے اسٹریٹجک ذخائر بھرنے کا اعلان کردیا۔
سوشل میڈیا پر پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کے تیل سے اسٹریٹجک ذخائر کو دوبارہ بھرا جائے گا۔ ذخائر کو دوبارہ مطلوبہ سطح تک پہنچانے کا عمل بہت جلد شروع ہوگا۔ یہ وینزویلا کی جانب سے امریکا کے عوام کے لیے ایک تحفہ ہے۔
ایک اور پیغام میں صدر ٹرمپ نے اپنی مقبولیت سے متعلق سرویز کو جعلی قرار دے دیا۔ کہا کرپٹ میڈیا کے جعلی سروے بے قابو ہو چکے ہیں۔ وفاقی مواصلاتی کمیشن کو اس معاملے میں قدم اٹھانا چاہیے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

