تازہ ترین
دشمن کی چالوں سے لگتا ہے وہ نئی جنگ کی تلاش میں ہے، باقر قالیباف
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن کی چالوں سے ظاہر ہوتا ہے وہ نئی جنگ کی تلاش میں ہے۔
تہران سے جاری بیان میں محمد باقر قالیباف نے کہا کہ دشمن کی ظاہری اور چھپی چالوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جنگ کے ایک نئے دور کی تلاش میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی افواج نے جنگ بندی کے موقع کا بہترین استعمال کرتے ہوئے اپنی طاقت دوبارہ بحال کی ہے۔
امریکا سے مذاکرات کرنے والے ایرانی وفد کے سربراہ نے مزید کہا کہ بڑھتا ہوا اقتصادی دباؤ اور محاصرہ ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کرسکے گا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران، امریکا مذاکرات اگلا دور حج کے بعد اسلام آباد میں ہوگا، عرب میڈیا
ایران نے چند روز قبل ہی محمد باقر قالیباف کو چین سے متعلقہ امور کےلیے نمائندہ خصوصی مقرر کیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

