Connect with us

تازہ ترین

ایران، امریکا مذاکرات اگلا دور حج کے بعد اسلام آباد میں ہوگا، عرب میڈیا

us-iran

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کیلئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور حج کے بعد اسلام آباد میں ہوگا، تاہم سرکاری طور پر اس کی اب تک تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کےلیے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کی اہم شخصیت کل ایران کا دورہ کرسکتی ہے، پاکستانی اہم شخصیت کے دورے کے دوران اعلان کیا جاسکتا ہے کہ معاہدے کا حتمی مسودہ مکمل ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا ایران مذاکرات، معاہدے کے حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع

واضح رہے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار اہم دورے پر تہران پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین2 منٹس ago

میلبورن میں محبت کا ذائقہ، چنیوٹی کنہ

تحریر: نثار حسین امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام کا حکمت بھرا فرمان ہے "کھانے کیلئے زندہ نہیں بس...

Senior Advisor Wafaqi Mohtasib visited FGEHA (2) Senior Advisor Wafaqi Mohtasib visited FGEHA (2)
پاکستان1 گھنٹہ ago

وفاقی محتسب ایڈوائز کا فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کا دورہ، پیشہ ورانہ کارکردگی پر خراج تحسین

اسلام آباد: فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی میں وفاقی محتسب کی خصوصی ٹیم نے سینیئر ایڈوائزر حامد علی خان کی...

ismael-Baqai ismael-Baqai
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کو ایرانی بحری جہازوں کیخلاف ‘بحری قزاقی’ کو ختم کرنا ہوگا، اسماعیل بقائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کو ایرانی بحری جہازوں کے خلاف...

punjab-assembly punjab-assembly
پاکستان2 گھنٹے ago

پاک چین برادرانہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی۔...

train-accident-3 train-accident-3
پاکستان2 گھنٹے ago

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں اور آپریشنل اخراجات میں اضافے کے باعث پاکستان ریلوے نے مختلف...

punjab-budget punjab-budget
پاکستان2 گھنٹے ago

بجٹ اہداف پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا، آئی ایم ایف مشن کے پاکستان میں قیام میں توسیع

آئی ایم ایف مشن کے پاکستان میں قیام میں دو دن کی توسیع کردی گئی۔ نئےمالی سال کےبجٹ پر مشاورت...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کے معاملے پر میرے اور نیتن یاہو کے درمیان اتفاق ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر میرے اور نیتن یاہو کے درمیان...

mohsin Naqvi Masood pezeskian mohsin Naqvi Masood pezeskian
پاکستان2 گھنٹے ago

محسن نقوی کی ایک ہفتے میں صدر مسعود پزشکیان سے دوسری ملاقات

تہران (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی ایک ہفتے میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے دوسری...

pm-shehbaz-sohail-afridi pm-shehbaz-sohail-afridi
پاکستان3 گھنٹے ago

گیس فراہمی اور گندم کی ترسیل کے حوالے سے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

پشاور (صداۓ سچ نیوز) گیس فراہمی اور گندم کی ترسیل کے حوالے سے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات...

Baqar Qalibaf Baqar Qalibaf
تازہ ترین3 گھنٹے ago

دشمن کی چالوں سے لگتا ہے وہ نئی جنگ کی تلاش میں ہے، باقر قالیباف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن کی چالوں سے ظاہر...

Trending