تازہ ترین
اردن کا ایران سے آنے والے 3 بیسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
عَمّان (صداۓ سچ نیوز) اردن کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کی جانب سے داغے گئے تین بیلسٹک میزائل مار گرائے ہیں۔
اردنی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ فضائی دفاعی نظام نے بدھ کو علی الصبح ایرانی حدود سے آنے والے 3 بیلسٹک میزائلوں کو اس وقت نشانہ بنا کر تباہ کیا جب وہ اردنی فضائی حدود میں داخل ہوئے۔
فوج کے مطابق اس واقعے میں کسی قسم کا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

