تازہ ترین
ایران پر نئے حملے بالکل ضروری تھے، نیٹو سیکریٹری جنرل
انقرہ (صداۓ سچ نیوز) نیٹو سیکریٹری جنرل مارک روٹے کا کہنا ہے کہ ایران پر نئے حملے بالکل ضروری تھے کیونکہ وہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوسرے روز اپنے خطاب میں نیٹو سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ روس صدر نیٹو کے ساتھ کھیل کھیلنے کی کوشش نہ کریں۔
اجلاس میں کینیڈین وزیراعظم نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ٹرمپ چاہتے ہیں دفاعی اخراجات کا بوجھ زیادہ ممالک اپنے کندھوں پر اٹھائیں۔
وزیراعظم ڈنمارک کی وزیراعظم نے کہا گرین لینڈ فروخت کے لیے نہیں، امید ہے تمام اتحادی گرین لینڈ کے عوام کے حقِ خودارادیت کا احترام کریں گے۔ ڈنمارک خودمختار ریاست ہیں، چاہتے امریکا ہماری خودمختاری کا احترام کرے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

