پاکستان
بنوں: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 16خارجی ہلاک، 2 پولیس اہلکار شہید
بنوں (صدائے سچ نیوز) بنوں میں پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن کے دوران 2 خوارجی سرغنا سمیت 16 خارجی ہلاک ہوگئے جبکہ 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر گزشتہ روز آپریشن کیا گیا تھا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خارجی سرغنہ زمری نور اور افغان خارجی سرغنہ عبداللّٰہ سعید کو ہلاک کردیا گیا ہے اور ان خوارج کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے ہیں۔
پاک فوج اور پولیس سمیت دیگر سیکیورٹی ادارے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آخری خوارج کے خاتمے تک فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

