تازہ ترین
پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکرز نے آبنائے ہرمز کو عبور کرلیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکرز نے انتہائی کشیدہ صورتحال اور امریکی ناکہ بندی کے باوجود آبنائے ہرمز کو کامیابی سے عبور کر لیا ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق پاکستانی پرچم والا آئل ٹینکر آبنائے ہرمز کو عبور کرلیا، آئل ٹینکر شالامار پر 4 لاکھ 40 ہزار خام تیل موجود ہے، شالامال آئل ٹینکر ابوظبی سے کراچی روانہ ہوا تھا، آئل ٹینکر 19 اپریل کو کراچی بندرگاہ پہنچ جائے گا۔
دوسری جانب عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں۔
سربراہ آئی ای اے کے مطابق کچھ ممالک کوبحالی میں دوسروں کے مقابلے میں زیادہ وقت درکار ہوگا، عراق کو تیل کی پیدواربحال کرنے میں سعودی عرب سے زیادہ وقت درکار ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

