Connect with us

پاکستان

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ ، 11 رکنی پاکستانی عملے کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کر دی گئیں

oil-tanker

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے آئل ٹینکر پر حملہ کرکے جہاز کو یرغمال بنا لیا ہے، گیارہ رکنی پاکستانی عملے کی بحفاظت بازیابی کے لیے ریسکیو کوششیں تیز کر دی گئیں  ہیں ، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے متعلقہ اداروں کو ریسکیو آپریشن مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزارت بحری امور اور متعلقہ ادارے مسلسل رابطے میں ہیں اور صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران نے آبنائے ہرمز سے تحویل میں لیے گئے اسرائیلی جہاز کی تصاویر جاری کردیں

وزارت بحری امور نے وزارت خارجہ سےفوری سفارتی رابطوں کی درخواست کر دی۔ پاکستانی عملے کی رہائی کیلئےصومالیہ کی حکومت سے رابطے کی کوششیں جاری ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

lutan lutan
برطانیہ اور یورپ2 گھنٹے ago

لوٹن میں عارف چوہدری ایڈووکیٹ کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ

لوٹن ( صداۓ سچ نیوز) سابق صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل...

trump-golf-club trump-golf-club
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں کے خدشات، ٹرمپ کےگالف کلب پر فضائی دفاعی نظام تعینات کردیا گیا

نیو جرسی (صداۓ سچ نیوز) امریکی ویب سائٹ کے مطابق  ڈرون اور میزائل حملوں کے ممکنہ خطرےکے پیش نظر امریکی صدر...

russia ukrainian-president russia ukrainian-president
تازہ ترین2 گھنٹے ago

روس کے اسٹریٹجک ذخائر ختم ہوگئے، شمالی کوریا میزائل اور فوجی دستے فراہم کررہا ہے، یوکرینی صدر کا الزام

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس شمالی کوریا کی مدد کے...

Rawalpindi-Firing Rawalpindi-Firing
پاکستان2 گھنٹے ago

راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا، ذرائع

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں مال روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ ٹیم پر پستول سے فائرنگ کا واقعہ...

UK-Prime-minister UK-Prime-minister
تازہ ترین2 گھنٹے ago

مانچسٹر، وزیراعظم کے غیرقانونی تارکین وطن کی نقل و حمل روکنے کے دعوے ریت کی دیوار ثابت

مانچسٹر(صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کے غیرقانونی تارکین وطن کی نقل و حمل روکنے کےلیے کیے جانے والے...

Advsior to Supreme Leader Mohsin Razai Advsior to Supreme Leader Mohsin Razai
تازہ ترین3 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز تب تک بند رہےگی جب تک امریکا ہماری شرائط تسلیم نہ کرلے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل نے ایرانی شرائط نہ ماننے تک آبنائے ہرمز بند رکھنےکا اعلان کردیا،...

Mir-Raza-Ali Mir-Raza-Ali
پاکستان3 گھنٹے ago

میر رضا کیس، کیمیکل ایگزامن رپورٹ آگئی، تشدد اور شناخت چھپانے کی کوشش کا انکشاف

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا کیس میں کیمیکل ایگزامن رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان پر تشدد...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران سے خطرے کے پیش نظر ٹرمپ کو ترکی سے خفیہ طور پر منتقل کیا گیا، صحافی بھی لاعلم رہے، نیویارک ٹائمز

نیویارک ٹائمز نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ ماہ ترکی میں نیٹو سربراہی...

yemen-houthis yemen-houthis
تازہ ترین4 گھنٹے ago

آبنائے باب المندب میں حوثیوں کا کارگو جہاز پر حملہ، عملےکے 4 ارکان ہلاک

ذرائع یمنی حکومت کے مطابق آبنائے باب المندب میں حوثیوں کی جانب سےکارگو جہاز پر حملے میں عملےکے 4 ارکان ہلاک ہوگئے۔...

silver silver
پاکستان12 گھنٹے ago

سونا دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، چاندی بھی مہنگی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی بڑھ گئی اور منگل کو دو ماہ سے زائد کی...

Trending