پاکستان
صدر آصف علی زرداری کا آئندہ ماہ کے آخر میں ایران کا دورہ متوقع
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور ایران کےدرمیان اعلیٰ سطح کے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے،ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے حالیہ دورۂ اسلام آباد کےبعد اب صدرمملکت آصف علی زرداری کے آئندہ ماہ کے آخر میں ایران کے دورے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کےمطابق صدر آصف علی زرداری اپنے متوقع دورے کے دوران ایران کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،دورے کا باقاعدہ شیڈول جلد مرتب کیے جانے کا امکان ہے۔
صدرمملکت نے رواں سال کے آغاز میں بھی ایران کا دورہ کرنا تھا، تاہم مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث یہ دورہ مؤخر کر دیا گیا تھا۔
حالیہ ملاقات کےدوران ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صدر آصف علی زرداری کو دوبارہ ایران کے دورے کی دعوت دی، جسے صدر مملکت نے قبول کر لیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

