Connect with us

تازہ ترین

سعودی فوج نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل اور ڈرونز تباہ کردیے

Ballistic Missiles and Drones

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی جانب یمن کے حوثی باغیوں کے داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو سعودی فضائی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کردیا، جبکہ ملک کے تیل سے مالامال مشرقی صوبے میں تین ڈرون بھی مار گرائے گئے۔

سعودی حکام کے مطابق یہ کارروائیاں ایسے وقت میں ہوئی ہیں جب مملکت پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی آئی ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز اور انادولو کے مطابق اتوار، 15 نومبر 2026ء کو سعودی قیادت میں قائم اتحادی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے اعلان کیا کہ فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو روک کر تباہ کردیا۔

اتحادی فوج کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں بھی دو ڈرونز کو کامیابی سے روک کر تباہ کیا گیا۔ بعد ازاں ایک اور بیان میں اسی علاقے میں تیسرے ڈرون کو بھی مار گرانے کی تصدیق کی گئی۔

مشرقی صوبہ سعودی عرب کا اہم ترین تیل اور گیس کا مرکز ہے۔ یہاں تیل کی بڑی تنصیبات اور سعودی آرامکو کا مرکزی صدر دفتر بھی واقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

nadra nadra
برطانیہ اور یورپ18 منٹس ago

لوٹن میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے نادرا سہولیات کی دہلیز پر فراہمی، 130 سے زائد افراد مستفید

لوٹن (صدائے سچ) برطانیہ کے شہر لوٹن میں جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام پاکستان ہائی کمیشن لندن کی...

firing firing
پاکستان26 منٹس ago

کراچی، گلشن اقبال میں گزشتہ روز فائرنگ سے تاجر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) گلشن اقبال یاسین آباد میں گزشتہ روز فائرنگ سے کپڑے کے تاجر کے قتل کا مقدمہ...

hamid mir hamid mir
پاکستان32 منٹس ago

ممتاز صحافی حامد میر دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) یہ اعزاز ان کی دہائیوں پر محیط صحافتی خدمات، پریس کی آزادی کے لیے ان کی...

us-attack-on-3-oil-tankers-in-strait-of-hurmuz us-attack-on-3-oil-tankers-in-strait-of-hurmuz
تازہ ترین38 منٹس ago

آبنائے ہرمز میں 20 لاکھ بیرل تیل سے بھرا سپر ٹینکر ڈوب گیا، ایران

خلیج فارس (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگ سے...

iran-foreign-ministry iran-foreign-ministry
تازہ ترین49 منٹس ago

جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کے تحت یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے ، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) اپنے بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ یورینیم افزودگی کا حق...

Chicken, Vegetables Chicken, Vegetables
پاکستان2 گھنٹے ago

لاہور، مرغی کے گوشت، سبزیوں، ایل پی جی قیمتوں پر قابو نہ پایا جاسکا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں مرغی کے گوشت، سبزیوں اور ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو...

Khawaja Asif Khawaja Asif
پاکستان2 گھنٹے ago

نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا ہے، زیادہ دیر نہیں لگےگی، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا...

Neck Fat Neck Fat
تازہ ترین2 گھنٹے ago

گردن کی چربی دل کے امراض کی پیشگوئی میں اہم؟

طبی دنیا میں یہ بات طویل عرصے سے مانی جاتی رہی ہے کہ جسم کا زیادہ وزن اور موٹاپا امراضِ...

kp-assembly kp-assembly
پاکستان3 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل اراکین، ملازمین کو تنخواہیں جاری

پشاور (صداے سچ نیوز) خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد معطل ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی...

ishaq-dar-and-asad-majeed ishaq-dar-and-asad-majeed
پاکستان3 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا ای سی او سیکریٹری جنرل سے علاقائی روابط، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے...

Trending