Connect with us

پاکستان

چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کےساتھ چٹان کی طرح کھڑارہا، وزیراعظم

shehbaz-sharif-address

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی بھائیوں کی تقریب میں موجودگی باعث مسرت ہے،چینی صدر،وزیراعظم اور چینی قیادت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،چین کو تسلیم کرنے والا پاکستان سب سے پہلا مسلم ملک تھا،دنیامیں منفرد مثال پاک،چین دوستی وقت کی ہرآزمائش پر پورا اُتری۔

وزیراعظم نے کہا کہ چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کےساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا،سیلاب ہو یا کوئی بھی آفت،چین نے پاکستان کا ساتھ دیا،پاکستان نے ہمیشہ ون چائنہ پالیسی کی حمایت کی،وقت گزرنے کے ساتھ دونوں ممالک کی دوستی مضبوط سے مضبوط ترہوئی،سی پیک چینی صدر کے بیلٹ اینڈ روڈ وژن کا عملی مظہر ہے،سی پیک پاکستان کی معیشت اور روزگار کی فراہمی کیلئے اہم ہے-

پاکستانی عوام نے ہر مشکل وقت میں چین کے تعاون کو سراہا،پاک چین دوستی سمندر سے گہری،ہمالیہ سے بلند اور شہد سے میٹھی ہے،مشترکہ کاوشوں سے ترقی کا راستہ طے کریں گے،پاکستان خطے میں امن کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے، دیگر ممالک کے ساتھ چین نے ہماری امن کوششوں کی حمایت کی۔

انہوں نے کہا کہ صدرشی جن پنگ کی قیادت میں چین نے 80 کروڑ افراد کو غربت سے نکالا،آج چین کی اقتصادی اور فوجی قوت  دنیا کیلئے مثال ہے،زراعت میں جدت کیلئےچین پاکستان کی مدد کر رہا ہے،ایک ہزار پاکستانی زرعی گریجویٹس نے چین میں جدید تربیت مکمل کی،سی پیک 2 میں زراعت،آئی ٹی،مصنوعی ذہانت،کان کنی اور معدنیات ترجیح ہیں-

پاکستان میں چینی شہریوں کی سلامتی اولین ترجیح ہے،پاکستان میں ہرچینی شہری کو بہترین سیکیورٹی فراہم کر رہے ہیں،صدرآصف زرداری کی طرح میرا دورہ چین بھی تعلقات کو دوام بخشےگا۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

bangladesh-sheikh-hasinas bangladesh-sheikh-hasinas
تازہ ترین2 گھنٹے ago

شیخ حسینہ واجد کی وطن واپسی کا خیر مقدم کرتے ہیں، سزائے موت کے فیصلے پر نظر ثانی بھی ہو سکتی ہے، بنگلا دیش

ڈھاکہ (صداۓ سچ نیوز) بنگلا دیش حکومت نے معزول سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے وطن واپس آنے کے...

Ambulance Ambulance
پاکستان2 گھنٹے ago

پشاور، تہکال پایان میں گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 4 بچے جاں بحق

پشاور (صداۓ سچ نیوز) پشاور کے علاقے تہکال پایان میں گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق ہو...

soldiers soldiers
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی فوج کو خطے میں امریکی اڈوں پر زمینی حملہ کرکے امریکی فوجیوں کو یرغمال بنا لینا چاہیے، سابق ایرانی وزیر خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر خارجہ منوچھر متکی نے کہا ہے کہ ایران فوج کو...

missiles-and-drones missiles-and-drones
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون سے حملہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب  نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں واقع علی السالم ائیربیس...

missiles missiles
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی فوج کے اردن کی الازرق ائیر بیس پر ڈرون حملے، امریکی فوج کے مواصلاتی نظام کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن کی  الازرق ائیربیس میں امریکی فوج کے...

missile over-hospital-in-ahvaz missile over-hospital-in-ahvaz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران پر تازہ حملے، امریکی میزائل احواز شہر میں کینسر اسپتال کے قریب گرا، روسی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران پرامریکی میزائل حملوں کی تازہ لہر کے دوران احواز شہر میں شاہد بقائی کینسر اسپتال...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

صدر ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کر دیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی...

lng-cargo lng-cargo
پاکستان13 گھنٹے ago

پاکستان نےجولائی کیلئے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نےجولائی کیلئے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا۔ پی ایل...

stick stick
پاکستان13 گھنٹے ago

خاتون ساتھی ورکرکو خواجہ سرا سے تشبیہ دینے پر سرکاری افسر کو جرمانےکی سزا سنادی گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خاتون ساتھی ورکر کو  خواجہ سرا  سے تشبیہ  دینے پر سرکاری افسر کو 5 لاکھ...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ سے تمام توانائی برآمدات روکنے کی دھمکی دے دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی بحری ناکہ بندی کی بحالی پر ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ سے تمام...

Trending