پاکستان
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار رضاکاروں میں سعد ایدھی بھی شامل تھے، فیصل ایدھی
تل ابیب(صداے سچ نیوز) سماجی کارکن فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ 18 مئی کو اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 430 رضاکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جن میں ایک پاکستانی سعد ایدھی بھی شامل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سعد سے 18 مئی کو رابطہ ہوا جس میں انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج انہیں گرفتار کرنے آرہی ہیں۔ 18 مئی کے بعد سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔
فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 50 کشتیوں پر موجود امدادی سامان بھی سمندر میں پھینک دیا۔ اسرائیلی فوج نے کشتیاں بھی سمندر برد کردیں۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

