تازہ ترین
امارات کی آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو کثیرالقومی بحری مشن میں شامل ہونیکی یقین دہانی
ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے کثیرالقومی بحری مشن میں شامل ہو گا۔
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات نے واشنگٹن اور مغربی اتحادیوں کو ٹاسک فورس میں شمولیت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔
دوسری جانب ملائیشیا کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت مل گئی، عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملائیشین بحری جہازوں کو خصوصی اجازت دی۔
ملائیشیا کے وزیراعظم انوار ابراہیم نے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت پر ایران سے اظہار تشکر کیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

