تازہ ترین
90 فیصد امکان ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ 90 فیصد امکان ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ نہیں ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی فوجی صلاحیتوں کو شدید تنزلی کا سامنا ہے۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ ایران کی بحریہ، فضائیہ، اینٹی ایئر کرافٹس سب ختم ہو گئے۔
امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ ایران کے تمام رہنما مارے جا چکے ہیں، ان کے بہترین لیڈر مارے گئے ہیں اور 90 فیصد امکان ہے کہ ان کا بیٹا مجتبیٰ خامنہ ای بھی زندہ نہیں ہے۔
واضح رہے کہ ایران کی جانب سے مجتبیٰ خامنہ ای کے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ وہ فضائی حملے میں زخمی ہونے کے بعد زیرِ علاج ہیں۔
ایرانی سپریم لیڈر رواں ماہ ایران اور عراق میں منعقد ہونے والی اپنے والد کی آخری رسومات میں شریک نہیں ہوئے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

