تازہ ترین
میرے خیال میں ایران کا نیا سپریم لیڈر زندہ نہیں،نہیں جانتے ایران کی قیادت کون کررہا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہےکہ میرے خیال میں ایران کا نیا سپریم لیڈر زندہ نہیں،ہم نہیں جانتے کہ اصل میں ایران کی قیادت کون کرتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ نے اپنےبیان میں کہا کچھ لوگ کہتےہیں نئے ایرانی سپریم لیڈرچل بسے، کچھ کہتے ہیں وہ صحت مند ہیں،صدر ٹرمپ ایران میں ایسے رہنما موجود ہیں جو مذاکرات کرنا چاہتے ہیں،کچھ کہہ نہیں سکتا پر جنگ جلد ختم ہوجائے گی۔
دوسری جانب یورپی یونین نے بھی خلیج فارس میں جہاز نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا،ایران جنگ کی حکمت عملی پر وضاحت کا مطالبہ کردیا۔
اسرائیل کے ایران پر حملے جاری،تہران پرشدید بمباری کردی،ایران کابھی جوابی وار،اسرائیل پر ڈرونز حملے مشرق وسطیٰ میں بھی امریکی تنصیبات ایران کےنشانے پر،متحدہ عرب امارات،سعودی عرب اور کویت پرڈرون حملے کردئیے۔
اسرائیلی حکام کاکہنا ہےکہ تہران میں ایرانی رجیم کے انفرا اسٹرکچرپربڑےپیمانےپرحملے شروع کردئیے ہیں۔عراق کے دارالحکومت بغداد میں زور دار دھماکے سنے گئے، 2 بارودی ڈرونز نےبغدادمیں امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنایا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

