Connect with us

تازہ ترین

سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ کا حصہ بننے تک ڈیل نہیں ہوگی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

trump-and-muhammad-bin-salman

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو واضح پیغام دیتےہوئےکہا ہےکہ اگر مملکت نےمعاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار نہ کی تو امریکہ اس کے ساتھ جوہری معاہدہ نہیں کرے گا۔

اوول آفس میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئےصدرٹرمپ نےکہاسعودی عرب کو معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بنناچاہیے،معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت کے بغیر امریکہ سعودی عرب کے ساتھ کسی بھی جوہری معاہدے کو آگے نہیں بڑھائے گا۔

واضح رہےکہ کچھ روز قبل امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری پروگرام کے معاہدے کی باضابطہ منظوری دی ہے تاہم اسے کانگریس کی منظوری درکار ہے۔

ایران جنگ سےمتعلق گفتگو کرتےہوئےامریکی صدر نےکہا کہ انہوں نےابھی تک ایران پربڑے پیمانےپرحملے کرنے یا نہ کرنےکافیصلہ نہیں کیا،کیونکہ تہران کے ساتھ جاری ہیں،مذاکرات میں ایرانی حکام اب زیادہ سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran-foreign-ministry iran-foreign-ministry
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران نے انسانی حقوق سے متعلق یورپی یونین کے مؤقف کو منافقت قرار دیدیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے انسانی حقوق سے متعلق یورپی یونین کے مؤقف کو منافقت قرار دیدیا۔ ترجمان ایرانی...

rain rain
پاکستان1 گھنٹہ ago

پنجاب میں بارشوں سے حادثات، 22 افراد جاں بحق، 183 زخمی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمر عباس نے بتایا ہے کہ پنجاب بھر میں بارشوں...

balochistan balochistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

بلوچستان، آپریشن العزم کے تحت کارروائیاں، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہو گئی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن العزم کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد کمی کا رجحان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد کمی کارجحان دیکھا جارہا ہے۔ عالمی منڈی میں...

rahul-gandhi rahul-gandhi
تازہ ترین2 گھنٹے ago

راہول گاندھی کا نریندرمودی سے پیپر لیک پرعوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی سے پیپر لیک پر عوام سے معافی...

drugs drugs
پاکستان2 گھنٹے ago

جان بچانے والی 52 نئی ادویات کی قیمتیں منظور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے جان بچانے والی 52 نئی رجسٹرڈ ادویات کی قیمتوں کی...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی حملے کے خطرے کے پیشِ نظر ٹرمپ کو طیارہ ایئر فورس ون تبدیل کرنا پڑا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پراکسیز کی جانب سے درپیش خطرے کے سبب...

turkey-forest-fire turkey-forest-fire
تازہ ترین2 گھنٹے ago

فرانس اوراسپین میں جنگلات کی آگ نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

شدید ہیٹ ویو کے باعث فرانس اور اسپین میں جنگلات کی آگ نےتباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں فرانس...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دینا اصل مقصد ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اس وقت امریکہ کے ساتھ رابطے میں...

trump-and-muhammad-bin-salman trump-and-muhammad-bin-salman
تازہ ترین3 گھنٹے ago

سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ کا حصہ بننے تک ڈیل نہیں ہوگی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو واضح پیغام دیتےہوئےکہا ہےکہ اگر مملکت نےمعاہدہ ابراہیمی میں...

Trending