تازہ ترین
ترکیہ اور شام کی سرحد پر 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا
ترکیہ اور شام کی سرحدی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے جھٹکے سرحدی علاقوں سمیت اطراف میں بھی محسوس کیےگئے،جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،
ابتدائی رپورٹس کےمطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی،یاد رہےکہ ترکیہ اورشام کا خطہ ماضی میں بھی شدید زلزلوں کی زد میں رہ چکا ہے،جس کے باعث دونوں ممالک میں بڑے پیمانے پر تباہی دیکھی گئی تھی۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

