تازہ ترین
امریکا چاہتا ہے مڈ ٹرم الیکشنز تک ایران جنگ خاموشی سے جاری رہے، خبر ایجنسی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) خبر ایجنسی کے مطابق امریکا چاہتا ہے مڈ ٹرم الیکشنز تک ایران جنگ خاموشی سے جاری رہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نومبر میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر حملوں میں شدت آسکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے معاون ایران جنگ الیکشنز تک قابو میں رکھ کر ری پبلکنز کو شکست سے بچانا چاہتے ہیں۔
خبر ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الیکشنز تک ٹرمپ انتظامیہ کی کوشش ہے کہ ایران پر اقتصادی دباؤ ہی بڑھایا جاتا رہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

