Connect with us

تازہ ترین

کسی بھی نئی خلاف ورزی کی صورت میں ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ شدید اور طاقتور ہوگا، سینئر ترجمان ایرانی مسلح افواج

Abu Fazal Shikarji

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان ابوالفضل شکارچی کا کہنا ہے کہ کوئی نئی جارحیت یا خلاف ورزی کا جواب خطے سے باہر تک پھیلے گا، کسی بھی نئی خلاف ورزی کی صورت میں ایران کا ردعمل پہلے سے کہیں زیادہ شدیداور طاقتور ہوگا۔

ابوالفضل شکارچی نے مزید کہا کہ ممکنہ اہداف کی نشاندہی کرلی گئی ہے، کسی بھی نئی خلاف ورزی کی صورت میں ایران کا ردعمل مختلف نوعیت کا ہوگا۔

ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان ابوالفضل شکارچی نے مزید کہا کہ ایران کی تیل برآمدات میں رکاوٹ ڈالی گئی تو ایران خطے سے تیل کی ترسیل کا راستہ بند کر دے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

laiq-ali-khan laiq-ali-khan
برطانیہ اور یورپ9 گھنٹے ago

لائق علی خان پاکستان پریس کلب یو کے لوٹن ریجن کے سینئر نائب صدر منتخب

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پریس کلب یو کے لوٹن ریجن کے صدر نے عہدیداران سے استصوابِ رائے اور باہمی...

gold gold
تازہ ترین10 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان...

blast blast
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکی جنگی طیاروں کی ایرانی جزیرہ کیش پر بمباری، قشم میں دھماکوں کی آوازیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جنگی طیاروں نے ایرانی جزیرہ کیش پر بمباری کی ہے جبکہ ایران کے قشم جزیرے میں...

trump trump
تازہ ترین10 گھنٹے ago

خلیجی ممالک آبنائے ہرمز میں 20 فیصد فیس کی جگہ امریکا میں سرمایہ کاری کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک کیلئے آبنائےہرمز پر 20فیصد فیس کی شرط واپس لینے...

karachi karachi
پاکستان18 گھنٹے ago

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا سہولت کار نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں 27 جون کو رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا...

soldiers soldiers
پاکستان19 گھنٹے ago

آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 83 ہو گئی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے...

iran-oil-exports iran-oil-exports
تازہ ترین19 گھنٹے ago

امریکی پابندیوں میں نرمی ختم ہونے کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات جاری ہیں، وزیرِ تیل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ تیل محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تیل سے...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین20 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں دو سپر آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں 2 سپر آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر ناکارہ...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین20 گھنٹے ago

متحدہ عرب امارات نے ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کردی: ایرانی خبر ایجنسی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبرایجنسی فارس کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے...

u18-volleyball-championship u18-volleyball-championship
پاکستان20 گھنٹے ago

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان نے تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی

ہائیکو(صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی اور...

Trending